Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کرشنا آبی مسئلہ کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے :اوما مہیشور

کرشنا آبی مسئلہ کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے :اوما مہیشور

وجئے واڑہ 7 اگسٹ ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے وزیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ کا جواب دیتے ہوئے آندھرا پردیش کے وزیر آبپاشی ڈی اوما مہیشور راؤ نے آج ہریش راؤ سے کہا کہ وہ کرشنا آبی تنازعہ کو سیاسی رنگ نہ دیں ۔ یہ مسئلہ بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے ۔ اوما مہیشور راؤ نے کرشنا مسئلہ پر ریمارکس پر تنقید کی اور کہا کہ آندھرا کی جانب سے اگسٹ کے تیسرے ہفتے میں کرشنا ڈیلٹا سے پانی جاری کیا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT