Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کرشنا پشکرم کا اختتام

کرشنا پشکرم کا اختتام

وجئے واڑہ  ۔ 23 اگسٹ ۔ (پی ٹی آئی) آندھراپردیش میں وجئے واڑہ کے قریب دریائے کرشنا اور گوداوری کے سنگم پر آرتی پوجا کے ساتھ 12 روزہ کرشنا پشکرم کا اختتام عمل میں آیا ۔ اس موقع پر ریاستی چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو ، مرکزی وزراء وینکیا نائیڈؤ اور سریش پربھو کے علاوہ سرکردہ بیاڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو ، ان کے کوچ پولیلا گوپی چند اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT