Sunday , June 25 2017
Home / سیاسیات / کرناٹک رکن اسمبلی کے 120 کروڑ روپئے کے اثاثے

کرناٹک رکن اسمبلی کے 120 کروڑ روپئے کے اثاثے

بنگلورو ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : محکمہ انکم ٹیکس نے کانگریس رکن اسمبلی کے 120 کروڑ روپئے مالیتی غیر محسوب اثاثہ جات کا پتہ چلانے کا دعویٰ کیا ۔ گزشتہ ہفتہ 1.10 کروڑ روپئے نقد رقم اور 10 کیلو سونا ضبط کیا گیا ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ہوسکوٹے رکن اسمبلی ناگراج کے مختلف مکانات کی منگل سے تلاشی جاری ہے ۔ اراضیات کے 3500 دستاویزات بھی ضبط کئے گئے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT