Monday , July 24 2017
Home / Top Stories / کرناٹک: چکا بلا پور ضلع میں 900سے زائد سلینڈر پھٹ پڑے

کرناٹک: چکا بلا پور ضلع میں 900سے زائد سلینڈر پھٹ پڑے

چکا بلاپور( کرناٹک) ایک ناخوشگوار واقعہ میں ٹرک میں لدے ہوئے 900سلینڈرس دھماکے کے ساتھ پھٹ پڑے۔

یہ واقعہ چنتا مانی کرناٹک کے چکلابلاپور ضلع میں پیش آیا۔آگ کی لپیٹ میں ائے دو ٹرک اور ایک بولیرو کاردھماکے کی وجہہ بنے۔

تاہم کسی جانی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔رپورٹس کے مطابق حادثے کی وجہہ پچھلی رات بیٹری میں شاک سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔

فائیر ٹنڈرس نے جائے مقام پر پہنچ کر آگ پر قابو پالے اور حالات آب پوری طر ح قابو میں ہیں۔محکمہ پولیس اورفائیر کے اعلی حکام نے بھی مقام حادثے پہنچ کر جائزہ لیا
ANI

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT