Thursday , March 30 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کرنسی بحران سے عام زندگی مفلوج

کرنسی بحران سے عام زندگی مفلوج

کوڑنگل۔/27نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ہزار اور پانچ سو روپئے کے نوٹوں کی منسوخی کے بعد اٹھارویں دن بھی عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پرانے نوٹوں کو ڈپازٹ کرنے اور نئے نوٹوں کو حاصل کرنے کیلئے مستقر کے علاوہ نواحی مقامات پربینکوںکے پاس لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے ہورہے ہیں۔کافی تگ و دو کے بعد اے ٹی ایم سے صرف دو ہزار روپیوں کی ایک ہی نوٹ کا حصول ہورہا ہے۔ بہرافراتفری کا ماحول ہے۔ دو ہزار کی نوٹ کا بازار میں چلر دستیاب نہیں ہے۔ ان حالات میں غریب آدمی کافی پریشان ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT