Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / کرنول میں آج ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کا افتتاح

کرنول میں آج ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کا افتتاح

کرنول۔ 15 اگست ( سیاست  نیوز) شہر کرنول کے عثمانیہ کالج میں ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کے نام سے نئی یونیورسٹی قائم کی گئی ہے اس کا افتتاح 16 اگست ‘ منگل 10:30 بجے ریاستی وزیر تعلیم جی سرینواسلو اور ڈپٹی چیف منسٹر کے ای کرشنا مورتی کیہ اتھوں کیا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار رائلسیما یونیورسٹی کے رجسٹرار اور اردو یونیورسٹی کے انچارج بی امرناتھ نے پریس میٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ حکومت آندھراپردیش کی پہلی اردو یونیورسٹی ہے اس کو اعلیٰ پیمانے پر قائم کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT