Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / کرپشن کی زائد از 300 شکایات ایک سال سے زیر تصفیہ

کرپشن کی زائد از 300 شکایات ایک سال سے زیر تصفیہ

نئی دہلی۔12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سنٹرل ویجلس کمیشن (سی بی سی) نے کہا ہے کہ دہلی حکومت کے پاس زائد از ایک سال سے 300 شکایات تصفیہ طلب ہیں جو مبینہ کرپشن کے تعلق سے دائر کی گئی ہیں۔ اس نوعیت کی ایک شکایت دفتر وزیراعظم کے پاس بھی مناسب تحقیقات کے لیے ایک سال سے معرض التوا ہے۔ قواعد کے مطابق چیف ویجلنس آفیسرس کو انہیں ارسال کردہ شکایات کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹس کمیشن کو آگے کی کارروائی کے لیے اندرون تین ماہ پیش کرنا ہوتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT