Friday , August 18 2017
Home / خواتین کا صفحہ / کریمی پوٹیٹو سلاد

کریمی پوٹیٹو سلاد

اجزا : آلو  ابلے ہوئے تین عدد ، دہی آدھا کپ ، کریم ایک کپ ، سیب دو عدد ،سفید مرچ پسی آدھا چائے کا چمچہ، سیاہ مرچ کٹی آدھا چائے کا چمچہ ،مٹر ابلے ہوئے،  ایک کپ چینی ایک چائے کا چمچہ لیموں کا رس، دو سے تین کھانے کے چمچے انڈے ابلے ہوئے دو عدد نمک حسب ذائقہ ۔
ترکیب : ایک بڑے پیالے میں دہی اور کریم اچھی طرح پھینٹ لیں ۔ اب اس میں سیب کے چوکور کٹے ہوئے ٹکڑے سفید مرچ ، سیاہ مرچ نمک ، مٹر ، لیموں کا رس اور آلو شامل کرکے مکس کرلیں۔اس کے بعد انڈے شامل کریں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں ۔
٭٭    ٭   ٭٭

TOPPOPULARRECENT