Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / کریم اللہ خاں اراضی معاملہ کی سی بی آئی تحقیقات پر زور سی پی آئی

کریم اللہ خاں اراضی معاملہ کی سی بی آئی تحقیقات پر زور سی پی آئی

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اگست : ( این ایس ایس) : تلنگانہ اسٹیٹ سی پی آئی سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی نے تلنگانہ کی ٹی آر ایس حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ابراہیم پٹنم کی کریم اللہ خاں اراضی کے معاملہ کی سی بی آئی کے ذریعہ تحقیقات کروائیں ۔ انہوں نے آج یہاں میڈیا سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دھاتی خانہ کی اراضی کو حقیقی استفادہ کنندگان کو دیں ۔ انہوں نے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ مذکورہ اراضی کی حقیقی استفادہ کنندگان میں تقسیم تک اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے مقامی رکن اسمبلی منچی ریڈی کشن ریڈی سے استفسار کیا کہ ان کے پرسنل اسسٹنٹ سرینواس کس طرح ہزارہا کروڑ روپئے کمائے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT