Friday , March 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کسانوں کو موثر برقی سربراہ کرنے چیف منسٹر کی ہدایت

کسانوں کو موثر برقی سربراہ کرنے چیف منسٹر کی ہدایت

حیدرآباد۔ 9 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے ربیع کے موسم میں کسانوں کو خاطر خواہ برقی کی سربراہی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ 10,000 میگا واٹ برقی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے انتظامات کئے جائیں۔چیف منسٹر نے جینکو ۔ ٹرانسکو کے سی ایم ڈی پربھاکر راؤ سے برقی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT