Monday , October 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کسانوں کی خودکشی کی تحقیقات

کسانوں کی خودکشی کی تحقیقات

یلاریڈی ۔ 20جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے سجن پلی علاقہ میں پروایا نامی کسان گذشتہ سال فوت ہوگیا تھا اور موت کی تحقیقات تحصیلدار مسٹر دتاتری نے کرتے ہوئے تفصیلات سے آگاہی حاصل کی ۔ متوفی کو چار ایکڑ کھیڑ تھا جس میں وہ کاشت کیلئے بورویل ڈالا جس کے ناکام ہونے پر کھیت تباہ ہوتے دیکھ کر دلبرداشتہ ہوکر قلب پر حملہ ہونے سے کھیت میں فوت ہوگیا تھا ۔ موت کی وجوہات معلوم کئے ۔ اسموقع پر سب انسپکٹر مسٹر راج شیکھر ‘ اے او سائی رمیش ‘ ریونیو انسپکٹر گنیش موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT