Thursday , October 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کسانوں کے بچوںکو اتعلیمی فیس معاف کرنے کا مطالبہ

کسانوں کے بچوںکو اتعلیمی فیس معاف کرنے کا مطالبہ

کلبرگی 5ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلبرگی کے مختلف اسکولوں اور کالجوںمیں 70فیصد کسانوں کے بچے زیر تعلیم ہیں ۔ نارتھ ایسٹ زون اساتزہ کے صدر مسٹر ایم بی امبلگی نے مطالبہ کیا ہے کہ اس سال قحط سالی کے سبب چونکہ کسان سخت مالی حالات کا شکار ہیں ، ضلع کلبرگی میں اس سال بارش بھی ناکفی ہوئی ہے ۔ لہٰذا کسانوںکے زیر تعلیم بچوںکی اسکولی فیس کو اس سال معاف کردیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT