Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کسانوں کے خاندانوں کو ایکس گریشیاء کا 10 فیصد بھی نہیں : کودنڈا رام

کسانوں کے خاندانوں کو ایکس گریشیاء کا 10 فیصد بھی نہیں : کودنڈا رام

حیدرآباد 20 ستمبر (این ایس ایس) تلنگانہ پولٹیکل جے اے سی چیرمین پروفیسر کودنڈا رام نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیاکہ خودکشی کرنے والے کسانوں کے خاندانوں کو ایکس گریشیاء کا 10 فیصد بھی حاصل نہیں ہورہا ہے۔ آج یہاں میڈیا نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوئے پروفیسر کودنڈا رام نے ریاستی حکومت کو مشورہ دیا کہ کسانوں کومعاشی تحفظ فراہم کرے اور ان کی فصلوں کے لئے اقل ترین امدادی قیمت فراہم کرے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT