Tuesday , October 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کسان کی خودکشی کی تحقیقات

کسان کی خودکشی کی تحقیقات

یلاریڈی ۔ 7 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے موتھا علاقہ سے تعلق رکھنے والا کسان لنگاریڈی جو قرض کے بوجھ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کیا گیا ۔ تحصیلدار نے تحقیقات کیلئے انہوں نے بتایا کہ متوفی کو بینک میں پانچ لاکھ روپئے اور باہر خانگی افراد کے پاس چھ لاکھ روپئے قرض تھا جس سے دلبرداشت ہوکر شاید یہ خودکشی کیا ہوگا اس موقع پر AO مسٹر سائی کرن سرپنچ بال ریڈی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT