Wednesday , June 28 2017
Home / ہندوستان / کشمیرمیںگیلانی بدستور نظربند میرواعظ اور یٰسین ملک رہا

کشمیرمیںگیلانی بدستور نظربند میرواعظ اور یٰسین ملک رہا

سری نگر۔14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وادئ کشمیر میں بذرگ علیحدگی پسند رہنما اور سخت گیر حریت کانفرنس چیئرمین سید علی گیلانی کے سمیت متعدد دیگر علیحدگی پسند قائدین کو بدستور نظربند رکھا گیا ہے ، تاہم اعتدال پسند حریت کانفرنس چیئرمین میرواعظ مولوی عمر فاروق اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین محمد یٰسین ملک کی خانہ یا تھانہ نظربندی ختم کردی گئی ہے ۔سری نگر میں مجوزہ علیحدگی پسندوں کے دھرنے کو ناکام بنانے کیلئے سینئر علیحدگی پسند رہنماؤں کے سمیت کم از کم آدھ درجن قائدین کو خانہ یا تھانہ نظربند کیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT