Thursday , July 27 2017
Home / کھیل کی خبریں / کشمیری اتھلیٹ احتشام کی فلپائن میراتھن میں شرکت

کشمیری اتھلیٹ احتشام کی فلپائن میراتھن میں شرکت

سرینگر۔10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) وادیٔ کشمیر کے ایک ابھرتے اور باصلاحیت اتھیلیٹ احتشام فیاض خان کو حکومت فلپائن نے منیلا کے ایک سیاحتی مقام پر منعقد ہونے والے عالمی سطح کے میراتھن میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔اس سلسلے میں احتشام کو باظابطہ اس ملک کے ایک جزیرے گارڈن سٹی سمال میں ہونے والے عالمی سطح کے میراتھن میں شرکت کی دعوت دی ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ احتشام فیاض خان وادی کے ایسے واحد اتھیلیٹ ہیں جو مختلف اتھیلیٹ مقابلوں میں شریک ہوچکے ہیں اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر منعقد ہوچکے ہیں۔احتشام نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اس میراتھن میں شامل ہونے کیلئے ضرور فلپائن جایں گے تاکہ کشمیر کا نام روشن کرسکیں۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT