Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / کشمیری طلباء کا خیال رکھیں چیف منسٹر س کو مودی کی ہدایت

کشمیری طلباء کا خیال رکھیں چیف منسٹر س کو مودی کی ہدایت

نئی دہلی۔ /23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے تمام چیف منسٹرس پر زور دیا ہے کہ وہ متعلقہ ریاستوں میں جموں و کشمیر کے طلباء کا خیال رکھیں ۔ ان کا یہ تبصرہ کشمیری طلباء کے خلاف حالیہ ناخوشگوار واقعات کے پس منظر میں اہمیت رکھتا ہے ۔ چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی کی جانب سے یہ مسئلہ اٹھانے جانے کے بعد وزیراعظم نے تمام چیف منسٹر کو ان طلباء کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT