Saturday , July 22 2017
Home / ہندوستان / کشمیری طلباء کے پاکستانی حامی نعروں پر جھڑپ

کشمیری طلباء کے پاکستانی حامی نعروں پر جھڑپ

سرینگر ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مبینہ طور پر ایک کشمیری طالبعلم نے دہرہ دون کے ایک تعلیمی ادارہ میں پاکستان حامی نعرے لگائے جس کی بناء پر مقامی طلباء کے ساتھ اس کی جھڑپ ہوگئی ۔ ایس ایس پی دہرہ دون سویٹی اگروال نے انکشاف کیا کہ سی آئی ایم ایس کالج کے طالبعلم منان نے جو کشمیری کا متوطن ہے نعرے لگائے تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT