Wednesday , June 28 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں احتجاجیوں اور فوج کی جھڑپ، ایک طالب علم ہلاک

کشمیر میں احتجاجیوں اور فوج کی جھڑپ، ایک طالب علم ہلاک

سرینگر۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) سنگباری کرنے والے ہجوم اور فوج کے درمیان وادی کشمیر کے ضلع شوپیان میں ناکہ بندی اور تلاشی مہم کے دوران جھڑپ کے نتیجہ میں ایک طالب علم ہلاک اور 10 شہری زخمی ہوگئے۔ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج تلاشی مہم کیلئے پہنچی تھی لیکن اس پر سنگباری کی گئی جس کے بعد جھڑپ کا آغاز ہوگیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT