Tuesday , October 24 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں دوسرے دن بھی اخبارات شائع نہیں ہوئے

کشمیر میں دوسرے دن بھی اخبارات شائع نہیں ہوئے

سرینگر۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)حکومت جموں و کشمیر کی میڈیا اداروں کیخلاف کارروائیوں کے بعد کرفیو زدہ وادیٔ کشمیر میں مسلسل دوسرے دن آج بھی اخبارات بازاروں میں نہیں پہونچ سکے۔ حکام نے گزشتہ روز بعض میڈیا اداروں پر دھاوے کرتے ہوئے شائع شدہ اخبارات کو ضبط کرلیا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT