Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں فوجی عمارت پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ ایک جوان زخمی

کشمیر میں فوجی عمارت پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ ایک جوان زخمی

سرینگر ۔ 12 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں عسکریت پسندوں نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں ایک جوان زخمی ہوگیا ۔ ایک پولیس عہدیدار نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے گذشتہ رات کالا روس علاقہ میں ایک فوجی عمارت پر فائرنگ کی جس میں 17 ویں جموں و کشمیر لائٹ انفیٹری کا جوان سنیل رندماوا زخمی ہوگیا ۔ جس کو درگ ملا ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے کہا کہ اس کی حالت مستحکم ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT