Tuesday , July 25 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں فوجی قافلہ پر گھات لگاکر حملہ ‘ چار ہلاک

کشمیر میں فوجی قافلہ پر گھات لگاکر حملہ ‘ چار ہلاک

سرینگر 23 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر کے شوپیان ضلع میں آج ایک فوجی قافلہ پر گھات لگاکر حملہ کیا گیا جس میں تین سپاہی اور ایک خاتون کے بشمول چار افراد ہلاک اور پانچ فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں دو عہدیداران لیفٹننٹ کرنل مکیش جھا اور میجر امر دیپ سنگھ بھی شامل ہیں۔ پولیس کے بموجب یہ حملہ شوپیان ضلع میں تلاشی مہم کے دوران ہوا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT