Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں کانسٹبل عسکریت پسند بن جانے کا شبہ

کشمیر میں کانسٹبل عسکریت پسند بن جانے کا شبہ

سرینگر ، 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر میں کانسٹبل شکور احمد جو ایک ڈی ایس پی کا پرسنل سکیورٹی آفیسر رہا، چار AK-47 رائفلوں اور 13 میگزینس کے ساتھ فرار ہے اور وہ عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہوجانے کا شبہ کیا جارہا ہے۔ سرینگر کے 50 کیلومیٹر جنوب کے بجبہارا میں شکور دو دنوں سے ڈیوٹی سے غیرحاضر ہے۔

TOPPOPULARRECENT