Monday , May 1 2017
Home / ہندوستان / کشمیر پالیسی مکمل ناکام : راہول گاندھی

کشمیر پالیسی مکمل ناکام : راہول گاندھی

نئی دہلی ۔ 10 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر میں جمہوری عمل پر اعتماد بحال کرنے کی برسوں کی سخت محنت ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بی جے پی حکومت نے برعکس کردی ہے ۔ نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ رائے دہندوں کی ناقص تعداد میں حاضری اور تشدد سے ثابت ہوچکا ہے کہ سرینگر میں مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی مکمل طورپر ناکام ہے ۔ انھوں نے پی ڈی پی ۔ بی جے پی ریاستی حکومت کو بھی مکمل ناکام ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس پر تنقید کی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT