Monday , September 25 2017
Home / پاکستان / کشمیر کی آزادی تک جدوجہد کرنے حزب المجاہدین کا اعلان

کشمیر کی آزادی تک جدوجہد کرنے حزب المجاہدین کا اعلان

اسلام آباد ۔ یکم ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین نے آج ہندوستان سے کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جدوجہد کو جاری رکھنے کا عہد کیا ۔ امریکہ نے حزب المجاہدین کے صدر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے بعد یہ اعلان کیا گیا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مظفر آباد کے پریس کلب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کے فیصلہ کو میں مسترد کرتا ہوں ۔ وہ ایک مجاہد آزادی ہیں دہشت گرد نہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT