Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / کشمیر کی آزادی کے پوسٹرس ہٹادینے کا حکم

کشمیر کی آزادی کے پوسٹرس ہٹادینے کا حکم

نئی دہلی ۔ /2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے انتظامیہ نے کیمپس سے متنازعہ پوسٹرس ہٹادینے کا حکم دیا ہے ۔ جن میں کشمیر اور فلسطین کو آزاد کردینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ یہ پوسٹرس کیمپس کی دیواروں پر چسپاں کئے گئے تھے۔
ہند ۔ امریکہ دفاعی تعلقات
کا استحکام
نئی دہلی ۔ /2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں فریقین نے صیانتی ،تربیتی ، باہمی نظام قائم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ دونوں ممالک دفاعی تعلقات میں اضافہ پر بات چیت کررہے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT