Wednesday , May 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کشمیر کی صورتحال پر کل پروفیسر حمیدہ نعیم کا خطاب

کشمیر کی صورتحال پر کل پروفیسر حمیدہ نعیم کا خطاب

حیدرآباد ۔ 11 فبروری (سیاست نیوز) ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں پیر 13 فبروری کو شام 5 بجے پروفیسر حمیدہ نعیم سے ملئے پروگرام منعقد ہوگا، جس میں وہ ’’کشمیر کی موجودہ صورتحال اور حکومت‘‘ کے زیرعنوان خطاب کریں گی۔ واضح رہیکہ پروفیسر حمیدہ نعیم کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی سے وابستہ ہیں اس کے علاوہ وہ کشمیر سنٹر فار سوشل اینڈ ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کی بانی سربراہ اور حقوق خواتین و اطفال کی مشہور جہدکار بھی ہیں، ان کے خیال میں مرکز کی بی جے پی حکومت نے کشمیریوں کو بے اختیار بنادیا ہے نتیجہ میں کشمیری برے حالات سے گذر رہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT