Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کشن ریڈی کے خلاف راجہ سنگھ کی دوبارہ بغاوت

کشن ریڈی کے خلاف راجہ سنگھ کی دوبارہ بغاوت

حیدرآباد۔/6جنوری، ( سیاست نیوز) راجہ سنگھ نے بی جے پی ریاستی یونٹ کے صدر جی کشن ریڈی کے خلاف پھر ایک بار بغاوت کرتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ پارٹی کے اندر گروہ واریت کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے اندر ہی پارٹی میں کئی گروپ دیکھے جاسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT