Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / کشیپ اور پرنے خطابی مقابلے میں آمنے سامنے

کشیپ اور پرنے خطابی مقابلے میں آمنے سامنے

ایناھم۔ 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کھلاڑی پروپلی کشیپ اور دوسری سیڈ ایچ ایس پرنے نے یہاں یو ایس اوپن بیڈمنٹن ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں اپنے مقابلے جیت کر فائنل میں داخل ہوگئے جہاں اب دونوں ہم وطن کھلاڑی خطاب کیلئے ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔ دولت مشترکہ کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ کشیپ نے سات سال بعد ہم وطن سمیر کے خلاف میچ میں حیرت انگیز کھیل کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی اور اب ایک بار پھر ان کے سامنے ہم وطن کھلاڑی پرنے ہوں گے۔ دنیا میں 59 ویں رینکنگ کھلاڑی کو اگرچہ عالمی سطح پر111 ویں رینکنگ کے کوریائی کھلاڑی انیمیشن کیوانگ ھیو کے خلاف محنت کرنی پڑی ۔

TOPPOPULARRECENT