Monday , October 23 2017
Home / دنیا / کلنٹن کو ٹرمپ پر 4 پوائنٹس کی سبقت

کلنٹن کو ٹرمپ پر 4 پوائنٹس کی سبقت

واشنگٹن ۔ /6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہورہا ہے تاہم سروے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیموکریٹک  صدارتی امیدوار ہلاری کلنٹن کو ریبپلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پر 4 پوائنٹ کی سبقت حاصل ہے ۔ کلنٹن جنہیں ایک فیصد سے 12 فیصد تک کے درمیان ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے ۔ اوپنین پول میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے ٹرمپ امریکی سیاست میں 18 ماہ پہلے ہی داخل ہوئے ہیں انہیں کہنہ مشق سیاستداں کلنٹن سے سخت مقابلہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT