Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کلواکرتی میں آبدارخانہ کا اختتام

کلواکرتی میں آبدارخانہ کا اختتام

کلواکرتی /18 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی بس اسٹانڈ میں مسافروں کی پیاس بجھانے کیلئے ٹرسٹ کے زیر اہتمام کل آبدارخانے کا اختتام بلدیہ چیرمین سری سیلم کے ہاتھوں عمل میں لایا جہاں پر ٹھنڈے پانی کا افتتاحی پروگرام عمل میں لاتے ہوئے چیرمین بلدیہ سری سیلم نے کہا کہ مسافروں کو چوکہ دیگر مقامات سے یہاں پہونچتے ہیں وقت پر بسوں کی آمد و رفتنہ ہونے کے سبب دھوپ کی شدت میں ان مسافروں کو ٹھنڈے پانی کے ذریعہ انکی خدمت کرنا بہتر بڑے ثواب کا کام ہے جوکہ یہ لوگ ہر سال انجام دیتے ہیں ۔ قابل مبارکباد ہیں ۔ اس افتتاحی پروگرام میں بلدیہ چیرمین سری سیلم سب انسپکٹر آف پولیس جلیندر ریڈی ڈپو منیجر بھاسکر راؤ کے علاوہ ٹرسٹ کے ذمہ داروں نے حصہ لیا اور عوام میں پانی تقسیم کیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT