Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کلواکرتی کے نوجوان کا ہیومن رائٹس صدر کیلئے انتخاب

کلواکرتی کے نوجوان کا ہیومن رائٹس صدر کیلئے انتخاب

کلواکرتی۔26 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی کے متوطن سوشل ورکر عثمانیہ یونیورسٹی ( جے اے سی ) طلبہ صدر یووا ستّا ریاستی صدر محمد عارف الدین پچھلے پانچ سال سے مختلف عوامی بھلائی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کیلئے کی جانے والی کوششوں کو دیکھتیہ وئے ہیومن رائٹس نے انہیں ضلع محبوب نگر کیلئے ہیومن رائٹس صدر کا انتخاب کیا ہے ۔یہ انتخاب تلنگانہ ہیومن رائٹس صدر سری کے آنند نے انہیں حیدرآباد میں چل رہے تقاریب میں صدر ضلع محبوب نگر کا سرٹیفیکٹ حوالے کیا ۔ اس موقع پر کلواکرتی کے کئی ایک مسلم قائدین اور کمیٹیوں نے محمد عارف الدین کو مبارکباد دی ہے اور ان کے کارناموں کی سراہنا کی ہے‘ جن میں جنرل سکریٹری جمعیت العلماء مولانا محمد عبدالماجد حسامی ‘ محمد فیاض احمد ‘ محمد عبدالقادر ‘ محمد امتیاز احمد وغیرہ شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT