Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / کل بینکس کی ہڑتال

کل بینکس کی ہڑتال

حیدرآباد 20 اگسٹ (این ایس ایس) عوامی شعبہ کے بینکس مرکز کی ضم کرنے کی تجویز اور دیگر مطالبات کو پورا نہ کئے جانے کے خلاف احتجاجاً 22 اگسٹ کو ملک بھر میں ہڑتال کریں گے۔ تاہم آئی سی آئی سی آئی، ایچ ڈی ایف سی، ایکسیس، کوٹیک مہندرا جیسے خانگی بینکس اُس دن معمول کے مطابق کام کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT