Friday , August 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کمسن بیٹی کے ساتھ خاتون کی خودکشی

کمسن بیٹی کے ساتھ خاتون کی خودکشی

پرگی ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ماں اور بیٹی دونوں کی باؤلی میں گر کر خودکشی کرنے کا واقعہ چنگومل پولیس اسٹیشن کے حدود میں رات میں پیش آیا ۔ جنگو مل پولیس کی تفصیلات کے مطابق شیکھر نے بتایا کہ ضلع رنگاریڈی پوڑور منڈل گٹ پلی گاؤں کی پراسنا نامی 37 سلہ نے اپنی بیٹی 7 سالہ کو باؤلی میں ڈال کر خود بھی باؤلی میں گر کر خودکشی کرلی ۔ بیوی شوہر میں کچھ دن سے جھگڑا ہورہا تھا جس سے تنگ آکر خاتون نے انتہائی اقدام کیا ۔

TOPPOPULARRECENT