Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / کمسن طالبہ کی خودکشی

کمسن طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 6 اگست (سیاست نیوز) دنڈیگل کے علاقہ میں ایک کمسن طالبہ نے مشتبہ طور پر پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ دنڈیکل پولیس کے مطابق 13 سالہ ریاکماری جو حمید بستی علاقہ کے ساکن سنجے سنگھ کی بیٹی تھی، طالبہ بتائی گئی ہے۔ اس طالبہ نے کل خرابی صحت سے تنگ آ کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT