Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / کمسن طالب علم کی مشتبہ موت

کمسن طالب علم کی مشتبہ موت

حیدرآباد۔/17مارچ، ( سیاست نیوز) گچی باؤلی کے علاقہ میں ایک کمسن طالب علم مشتبہ طور پر ہلاک ہوگیا۔راج درگم پولیس کے مطابق 10سالہ رامچندر جو طالب علم انجیا نگر گچی باؤلی علاقہ کے ساکن سرینواس چوکیدارکا بیٹا تھا۔ لڑکا کھیل کے دوران وزنی گیٹ اوپر گرنے سے اس کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT