Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / کمسن لڑکی کی عصمت ریزی واچ مین گرفتار

کمسن لڑکی کی عصمت ریزی واچ مین گرفتار

حیدرآباد /12 جنوری ( سیاست نیوز ) پانچ سالہ کمسن لڑکی کی عصمت ریزی میں ملوث ایک واچ مین کو پنجہ گٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ سوری بابو جو سری نگر کالونی میں واقع ایک اپارٹمنٹ کا واچ مین ہے اسی علاقہ میں واقع مزدور جوڑے کی پانچ سالہ لڑکی کو اپنی حوس کا شکار بناتے ہوئے اس کی عصمت ریزی کی ۔ پنجہ گٹہ پولیس میں کمسن کے ماں باپ نے شکایت درج کروائی جس پر پولیس پنجہ گٹہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ۔ لڑکی کو طبی معائنہ کیلئے نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT