Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / کمسن لڑکے کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

کمسن لڑکے کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد /12 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ جواہر نگر میں ایک کمسن لڑکے نے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا تاہم اس کی موت پر شبہات ظاہر کئے جارہے ہیں ۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ روی چندرا جو جواہر نگر علاقہ کے ساکن وینکٹیش کا بیٹا تھا ۔ اس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی جواہر نگر پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT