Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / کمسن کی مشتبہ موت

کمسن کی مشتبہ موت

حیدرآباد ۔ 3 جون (سیاست نیوز) ایس آر نگر کے علاقہ میں ایک 5 سالہ کمسن کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا جہاں نوین فوت ہوگیا۔ نوین جواہر نگر یوسف گوڑہ علاقہ کے ساکن سرینواس کا بیٹا جو طالب علم بتایا گیا ہے۔  یہ لڑکا کل اپنے مکان میں کھیل میں مصروف تھا اور اس کی والدہ انیتا نے اس پر توجہ نہیں دی۔ مکان میں کولڈرنک کے شیشہ میں کچھ شئے رکھی ہوئی تھی جس کا نوین نے استعمال کرلیا جس کو فوری نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ کل رات فوت ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT