Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / کناڈا تیل پلانٹ میں دھماکہ ایک شخص ہلاک ‘ ایک زخمی

کناڈا تیل پلانٹ میں دھماکہ ایک شخص ہلاک ‘ ایک زخمی

مونٹریال 16 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی کناڈا کے ایک تیل کے پلانٹ میں ہوئے دھماکہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا ۔ یہ پلانٹ ایک چینی کمپنی کا کناڈائی وینچر ہے ۔ کہا گیا ہے کہ پلانٹ میں دھماکہ کل ہوا تھا جو شمالی البرٹا صوبہ میں واقع ہے ۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی کے ہنگامی جوابی اقدام شروع ہوگئے ہیںاور متعلقہ عملہ کو متحرک کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ اس حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT