Saturday , August 19 2017
Home / دنیا / کنزرویٹیو پارٹی کی پارلیمانی نشست پر کامیابی

کنزرویٹیو پارٹی کی پارلیمانی نشست پر کامیابی

لندن۔ 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی نے آج شمال مشرقی علاقے کوپیلیڈ پارلیمانی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخابات میں جیت درج کی۔اپوزیشن لیبر پارٹی کا اس نشست پر قبضہ تھا اور حکمران پارٹی نے سال 1982 کے بعد پہلی بار اس نشست پر جیت حاصل کی ہے ۔کنزرویٹیو نے اس نشست پر دو ہزار ووٹوں سے جیت درج کی۔اس نشست پر موجودہ رکن پارلیمنٹ کے استعفیٰ دینے کے بعد ضمنی الیکشن کرانا ضروری ہو گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT