Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / کنٹراکٹ مزدور برقی پول سے گرنے پر فوت

کنٹراکٹ مزدور برقی پول سے گرنے پر فوت

حیدرآباد /25 نومبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ اپل میں ایک شخص برقی پول سے گرکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ مدھو جو اپل علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے کنٹراکٹ مزدور بتایا گیا ہے ۔ وہ کل پول پر کام کر رہا تھا کہ برقی پول سے مشتبہ طور پر نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کی علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT