Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / کوئلہ اسکام : سابق سی بی آئی سربراہ رنجیت سنہا بھی ملزم

کوئلہ اسکام : سابق سی بی آئی سربراہ رنجیت سنہا بھی ملزم

نئی دہلی۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کے سابق ڈائرکٹر رنجیت سنہا کو سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی نے بادی النظر میں کوئلہ اسکام کا ایک ملزم قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے تحقیقات پر جو کوئلہ بلاکس مختص کرنے کے سلسلہ میں جاری تھیں، اثرانداز ہونے کی کوشش کی تھی۔ عدالت نے سی بی آئی پر اس کی کوئلہ اسکام کی غلط اور دیگر سست رفتار والی تحقیقات کے سلسلہ میں سرزنش کی ۔ یہ اسکام یو پی اے دورحکومت میں پیش آیا تھا اور تحقیقاتی محکمہ کو ہدایت دی کہ تحقیقات تکمیل تیز رفتاری سے کی جائے۔

TOPPOPULARRECENT