Tuesday , September 26 2017
Home / پاکستان / کوئٹہ کا حملہ نے ہم کرایا : آئی ایس

کوئٹہ کا حملہ نے ہم کرایا : آئی ایس

کراچی ، 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) گروپ نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سٹی میں لب سڑک پیش آئے اس بم حملہ کی ذمہ داری آج قبول کی جس 17 افراد زخمی ہوئے تھے۔ آئی ایس نے اس حملہ کی ذمہ داری سوشل میڈیا اور ٹوئٹر کے ذریعے قبول کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT