Thursday , October 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر منڈل میں بیت الخلاؤں کا تعمیری کام مکمل

کوبیر منڈل میں بیت الخلاؤں کا تعمیری کام مکمل

کوبیر /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت تلنگانہ کی جان بسے Egs اسکیم کے تحت کوبیر منڈل اور اس کے اطراف و اکناف کے مواضعات میں اسکولس اور ہاسٹلس میں بیت الخلاؤں کا تعمیری کام کا سلسلہ جاری ہے ۔ RW ڈپارٹمنٹ کے انجینئیر اخباری نمائندوں کو بتایا کہ کوبیر منڈل کے 22 گرام پنچایت اور 23 دیہات ہیں۔ جن میں بیت الخلاؤں کا کام مکمل کییا جارہا ہے ۔ یہ تعمیری کام ضامن روزگار اسکیم کے تحت کروایا جارہا ہے ۔ اس موقع پر RW ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT