Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر میں آبدارخانے کا قیام

کوبیر میں آبدارخانے کا قیام

کوبیر /14 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر کوبیر منڈل کے بس اسٹانڈ پر موسم گرما کے سبب اطراف و اکناف مواصعات سے آئے ہوئے عوام اور مسافرین اور دیگر کیلئے یہ آبدارخانہ بہت معاون ثابت ہوگا ۔ گرمی کی شدت سے عوامی تیز دھوپ سے محفوظ رہنے کیلئے ٹھنڈاجپانی اور مشروبات کا استعمال کرنے پر مجبور ہے اور دوپہر کے اوقات گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT