Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر کے بیلگاؤں میں برقی شاک سے خاتون فوت

کوبیر کے بیلگاؤں میں برقی شاک سے خاتون فوت

کوبیر /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل کے موضع بیلگاؤں کی ساکن نیلا بائی عمر 50 سال پیشہ زراعت کل رات برقی شاک لگنے سے ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے ضابطہ کی کارروائی کی اور نعش کو پوسٹ مارٹم بھینسہ ایریا ہاسپٹل منتقل کیا ۔ پولیس مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT