Saturday , July 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کورسس کی تکمیل کے باوجود مقیم طلبا سے ہاسٹلس کے تخلیہ کی اپیل

کورسس کی تکمیل کے باوجود مقیم طلبا سے ہاسٹلس کے تخلیہ کی اپیل

حیدرآباد 7 جولائی ( آئی این این ) عثمانیہ یونیورسٹی انتظآمیہ نے کورسیس کی تکمیل کے باوجود مقیم طلبا کو اپنے ہاسٹلس فوری تخلیہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انتظامیہ نے کہا کہ جو طلبا ہاسٹلس میں وقت سے زیادہ مقیم ہونگے ان کے خلاف سخت کارروائی شروع کی جائیگی ۔ انتظامیہ نے کہا کہ کچھ ہاسٹلس کی حالت خستہ ہے کیونکہ یہ کئی دہے قبل تعمیر کردہ ہیں۔ ان ہاسٹلس میں سہولیات مشکل ہوگئی ہیں اور طلبا کی زیادہ تعداد کے قیام سے پریشانی ہو رہی ہے ایسے میں کورسیس مکمل کرنے والے طلبا اپنے ہاسٹلس کا تخلیہ کردیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT