Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / کوریا اوپن میں جئے رام واحد ہندوستانی رہ گئے

کوریا اوپن میں جئے رام واحد ہندوستانی رہ گئے

سیول ، 17 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی شٹلر اجئے جئے رام ہی کوریا اوپن میں برقرار رہ پائے ہیں جبکہ انھوں نے ہانگ کانگ کے وانگ وینگ کئی ونسنٹ کو شکست دے کر مینس سنگلز ایونٹ کے کوارٹر فائنلس تک رسائی حاصل کرلی مگر پی وی سندھو اس سوپر سیریز ٹورنمنٹ سے آج یہاں خارج ہوگئیں۔ ڈچ اوپن ونر جئے رام کو عالمی نمبر 30 ونسنٹ کے مقابل 17-21، 21-15، 21-15 سے کامیابی ملی۔ قبل ازیں دو مرتبہ برونز میڈلسٹ سندھو سنگلز میں جاپانی حریف سے ہار گئیں۔

TOPPOPULARRECENT