Wednesday , August 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوسگی میں آشاورکرس کا راستہ روکو احتجاج

کوسگی میں آشاورکرس کا راستہ روکو احتجاج

کوسگی 29 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سوامی چوک کوسگی میں آشاورکرس نے راستہ روکو احتجاج کیا اور مسٹر بسوا چندریا صدر ڈیویژن سی آئی ٹی یو نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ 56 دن سے اپنے جائز مطالبات کو حل کرنے کیلئے آشا ورکرس نے ہڑتال جاری رکھی ہے لیکن 56 دن کا عرصہ ہونے کے بعد بھی ابھی تک حکومت نے آشا ورکرس کی جانب توجہ نہیں دے رہی ہے اگر حکومت کا رویہ ایسا ہی رہا تو ہم بڑے پیمانہ پر احتجاج کریں گے ۔ اس موقع پر آشا ورکرس لکشمی ، کے لکشمی ، اشوکا رانی ، ورالکشمی ، یادما ، رادھا اور بھیمیا نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT